بنوں میں اغوا ہو نے والے ایف سی کے دو اہلکار شہید

بنوں میں اغوا ہو نے والے  ایف سی کے دو اہلکار شہید

بنوں (آئی این پی )بنوں میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغوا ہونیوالے ایف سی کے دو اہلکاروں کو شہید کر دیا گیا۔۔

پولیس کے مطابق دونوں ایف سی اہلکاروں کے جسد خاکی تلگئی کے علاقے سے برآمد ہوئے ۔ پولیس نے دونوں اہلکاروں کے جسد خاکی کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے خلیفہ گل نواز ٹیچنگ ہسپتا ل بنوں منتقل کر دیا۔یاد رہے کہ دونوں ایف سی اہلکاروں کو گزشتہ روز سیفن کوزی خیل کرم گڑھی کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا جن کی شناخت حوالدار اسحاق اور سپاہی عمر حیات کے ناموں سے ہوئی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...