صوابی میں ایف بی آر کے ویئر ہاؤس سے 25 کروڑ کے سگریٹ غائب،مقدمہ درج

صوابی میں ایف بی آر کے  ویئر ہاؤس سے 25 کروڑ  کے سگریٹ غائب،مقدمہ درج

صوابی(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں ایف بی آر کے ویئر ہاؤس سے 25 کروڑ روپے کے سگریٹ غائب ہوگئے جس پر ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیا۔

ایف آئی اے کی جانب سے درج ایف آئی آر میں ایف بی آر افسروں اور سگریٹ کمپنی کے اہلکار کو نامزد کیا گیا ہے ملزموں پر اختیارات  کے ناجائز استعمال، غفلت اور ملی بھگت کے الزامات لگے ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق گودام میں سٹاک رجسٹر، سی سی ٹی وی اور نقل و حرکت کا ریکارڈ دستیاب نہیں تھا جبکہ تفتیش میں مزید ایف بی آر افسروں اور دیگر افراد کے کردار کا تعین کیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...