فیول سبسڈی ہر شہری تک پہنچائی جائیگی
جہلم (اے پی پی) وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے وزیر اعظم فیول سبسڈی پروگرام کا مقصد ہر عام شہری کو ریلیف فراہم کرنا ہے اور سبسڈی ہر شہری تک پہنچائی جائیگی۔۔۔
وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے وزیر اعظم فیول سبسڈی پروگرام کا مقصد ہر عام شہری کو ریلیف فراہم کرنا ہے اور سبسڈی ہر شہری تک پہنچائی جائیگی۔ ڈپٹی کمشنر جہلم کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر مملکت نے بتایا اس وقت ملک بھر میں روزانہ لاکھوں افراد اس فیول سبسڈی سے براہِ راست مستفید ہو رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments