ایف بی آر :سیکٹر ایکسپرٹس، آڈٹ ماہرین کی سلیکشن کمیٹیاں ازسرنو تشکیل

ایف بی آر :سیکٹر ایکسپرٹس، آڈٹ ماہرین کی سلیکشن کمیٹیاں ازسرنو تشکیل

اسلام آباد (ایس ایم زمان)ایف بی آر نے ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت فیلڈ فارمیشنز کے لیے سیکٹر ایکسپرٹس اور آڈٹ ماہرین کے انتخاب کی سلیکشن کمیٹیوں کی ازسرنو تشکیل کردی۔

ایف بی آر کے مطابق سٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) کے تحت کمیٹیوں کی ازسرنو تشکیل کا مقصد سیکٹر ایکسپرٹس اور آڈٹ مینٹورز کی تعیناتی اور ان بورڈنگ کے عمل کو شفاف اور بہتر بنانا ہے ۔نئی تشکیل شدہ آڈٹ مینٹورز کی سلیکشن کمیٹی میں ڈاکٹر ناصر خان، عاصم ذوالفقار اور غازی اختر شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...