ڈی جی حج جدہ کا تقرر،درخواستوں کی وصولی کیلئے نئی تاریخ 28ستمبر مقرر

ڈی جی حج جدہ کا تقرر،درخواستوں  کی وصولی کیلئے نئی تاریخ 28ستمبر مقرر

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)وزارتِ مذہبی امور نے ڈی جی حج جدہ کی اسامی پر وفاقی و صوبائی افسران کے لیے درخواستوں کی وصولی کی آ خری تاریخ میں دوسری مرتبہ 4 روزکی توسیع کر دی ہے۔

گریڈ 20 یا 21 کی اسامی کے لیے نامزدگیاں اور درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ اب 28 ستمبر 2026 مقرر کر دی گئی ہے ،وزارت نے اس سے قبل 18 اگست اور 4 ستمبر کو جاری کیے گئے مراسلوں کے ذریعے متعلقہ حکام سے نامزدگیاں اور درخواستیں طلب کی تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...