مکہ دفاعی اتحاد کا سعودی سلامتی کیلئے تمام ضروری اقدامات کی حمایت کا اعلان
نیویارک: (دنیا نیوز) مکہ دفاعی اتحاد نے سعودی سلامتی کیلئے تمام ضروری اقدامات کی حمایت کا اعلان کردیا۔
سعودی وزارت خارجہ کے مطابق نیویارک میں سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں مکہ مکرمہ اور سعودی عرب میں شہری و اقتصادی تنصیبات پر حملوں کی مذمت کی گئی، شرکا نے واضح کردیا کہ سعودی عرب کو اپنے دفاع کیلئےمناسب اقدامات کا حق حاصل ہے۔
— وزارة الخارجية
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments