حکومت چاہے تو مذاکرات شروع ہوسکتے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پی ٹی آئی رہنما سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ لانگ مارچ 4اکتوبر تک مؤخر کرنے کے بعد اب حکومت کے پاس موقع ہے کہ مذاکرات کرے ، حکومت ایک قدم اٹھائے تو مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں۔۔۔
انہوں نے مزید کہا کہ27 ستمبر سے پہلے اپوزیشن لیڈر کی ملاقات ہوئی تھی جسے مذاکرات نہیں کہا جاسکتا، مذاکرات کمیٹیوں کے ذریعے بند کمرے میں ہونے چاہئیں، البتہ 4 اکتوبر کا لانگ مارچ حتمی ہے اور حکومت لانگ مارچ سے خوفزدہ ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments