ضلع بنوں میں پولیو وائرس کیس کی تصدیق رواں سال تعداد5ہوگئی

  ضلع بنوں میں پولیو  وائرس کیس کی تصدیق رواں سال تعداد5ہوگئی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )وزارت قومی صحت نے خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں سے پولیو وائرس کیس کی تصدیق کی ہے ، وزارت قومی صحت کے مطابق سال 2026 میں وائرس سے متاثرہ بچوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 5 ہو گئی ہے۔

وزارت قومی صحت نے خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں سے پولیو وائرس کیس کی تصدیق کی ہے ، وزارت قومی صحت کے مطابق سال 2026 میں وائرس سے متاثرہ بچوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 5 ہو گئی ہے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...