حالیہ ضمنی الیکشن ملکی تاریخ کا بدترین الیکشن تھا، طارق بشیر چیمہ

 حالیہ ضمنی الیکشن ملکی تاریخ کا  بدترین الیکشن تھا، طارق بشیر چیمہ

بہاولپور(نامہ نگار)رکن قومی اسمبلی چودھری طارق بشیر چیمہ نے حالیہ ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاند لی اور انتظامی مداخلت کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملکی تاریخ کا بدترین الیکشن تھا۔

 انہوں نے دعویٰ کیا  فارم 45 میں مبینہ طور پر 50 ہزار اضافی ووٹ شامل کیے گئے تاکہ ٹرن آؤٹ زیادہ ظاہر کیا جا سکے ۔ ان کا کہنا تھا کہ مجموعی ٹرن آؤٹ 14 فیصد سے زیادہ نہیں تھا، تاہم حلقہ 292 کے بعض 15 پولنگ اسٹیشنز پر 95 فیصد ٹرن آؤٹ دکھایا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...