ناقص صفائی انتظامات،ڈی ایچ کیو ننکانہ کے 5ملازمین معطل

ناقص صفائی انتظامات،ڈی ایچ کیو  ننکانہ کے 5ملازمین معطل

ننکانہ صاحب (خبر نگار ) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال ننکانہ صاحب میں ناقص صفائی کے انتظامات پر وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی محمد شعیب مرزا کے نوٹس کے بعد ضلعی محکمہ صحت نے کارروائی کرتے ہوئے کلاس فور سپروائزر سمیت5ملازمین کو معطل کردیا۔

معطل ہونے والوں میں کلاس فور سپروائزر بشارت علی جبکہ وارڈ کلینرز حبیب اﷲ، ہیریسن محمد سعید اور سجاد علی شامل ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...