مزید 10گرین بسیں قصور پہنچ گئیں

 مزید 10گرین بسیں قصور پہنچ گئیں

قصور(نمائندہ دنیا) ایم پی اے حاجی محمد نعیم صفدر انصاری کی کوششوں سے مزید 10 گرین بسیں قصور پہنچ گئیں، شہریوں کو جدید سفری سہولیات کی فراہمی میں اہم پیش رفت۔

ایم پی اے و چیئرمین وزیراعلیٰ پنجاب ضلعی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی محمد نعیم صفدر انصاری نے کہا ہے کہ عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرنا مسلم لیگ ن کا طرہ امتیاز ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...