26نومبراحتجاج:ملزموں کے بیانات مکمل نہ ہونے پرفیصلہ موخر

26نومبراحتجاج:ملزموں کے  بیانات مکمل نہ ہونے پرفیصلہ موخر

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے ) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں زیر سماعت تحریک انصاف کے 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمہ میں ملزمان کے 342 کے بیانات مکمل نہ کیے جاسکے ۔

گزشتہ روز سماعت کے دوران تمام9 ملزمان کے 342 کے بیانات مکمل نہ ہونے پر فیصلہ نہ سنایا جاسکا،عدالت نے مزید سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کردی۔پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...