نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی نظر بندی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر۔۔۔
جسٹس عبہر گل خان سکینہ نیازی کی درخواست پر 12 اکتوبر کو سماعت کریں گی،عدالت نے عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو ادویات، کپڑوں سمیت سہولیات کی فراہمی بارے رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments