شہباز شریف کی اچکزئی کو مذاکرات کی دوبارہ دعوت

شہباز شریف کی اچکزئی کو مذاکرات کی دوبارہ دعوت

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پہنچنے پر اپوزیشن لیڈر سے ان کی سیٹ پر ملے

اسلام آباد(دنیا نیوز،آن لائن)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن رہنما محمود خان اچکزئی سے ان کی سیٹ پر جا کر ملاقات  کی اور انہیں مذاکرات کی دوبارہ دعوت دی۔وزیراعظم نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کا معاملہ ایک سال سے تعطل کا شکار ہے ، یہ ایک اہم آئینی ضرورت ہے اور اس معاملے پر کسی کو سیاست نہیں کرنی چاہیے ۔ وزیر اعظم اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کے بعد قومی اسمبلی سے روانہ ہو گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...