پشاور:سکول کی عمارت ناقص تعمیر کے باعث منہدم ہوئی رپورٹ پولیس چیف کو ارسال
پشاور(این این آئی) ایس ایس پی آپریشنز نے دیرکالونی میں نجی سکول کی چھت گرنے کے واقعہ کی رپورٹ سی سی پی او کو ارسال کردی۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ سکول کی عمارت پرانی اور ناقص تعمیر کے باعث منہدم ہوئی۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا اور چھت گرنے کی اصل وجہ اور ذمہ داروں کے تعین کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments