سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہونگے
اسلام آباد(نامہ نگار،اپنے رپورٹر سے ، آن لائن )سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہونگے ،قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد شام پانچ بجے سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت دوبارہ شروع ہوگا۔
اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ 17 نکاتی ایجنڈا کے مطابق وقفہ سوالات، توجہ دلائو نوٹس، بلز، قانون سازی سمیت دیگر اہم امور زیر بحث لائے جائیں گے ۔ ایوان بالا کے اجلاس میں متعدد نجی اراکین کے بل پیش کیے جائیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments