اپنی منزل پر ضرور پہنچیں گے
کراچی (سٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما سید مصطفی کمال نے مرکز بہادر آباد میں مختلف مرکزی شعبہ جات کے ذمہ داران، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں ذہنی اور۔۔
جسمانی طور پر تیار رہنے کی تاکید کردی۔انہوں نے کہا کہ ذمہ داران، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور کارکنان ثابت قدم رہیں، ہم اپنی منزل پر ضرور پہنچیں گے ۔ ہماری منزل پاکستان کے 98 فیصد غریب مظلوم اور پسے ہوئے طبقے کو وسائل اور اختیارات کی منصفانہ تقسیم کے ذریعے شریک اقتدار کرنا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments