موسمی حالات اور رمضان کی وجہ سے پنجاب بلدیاتی الیکشن میں تاخیر کی درخواست کی،پرویز رشید
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کا فیصلہ ۔۔۔
پارلیمنٹ میں اتفاق رائے کے بعد ہوگا۔ اپنے بیان میں سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ پنجاب کے پسماندہ اضلاع میں بھی لاہور جیسی ترقی ہو رہی ہے ، چھوٹے اضلاع میں بھی گرین الیکٹرک بسیں چل رہی ہیں۔پرویز رشید نے کہا کہ پنجاب حکومت بلدیاتی الیکشن کے انعقاد سے نہیں بھاگ رہی، موسمی حالات اور رمضان کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کی درخواست کی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments