درخواست عدم پیروی پر خارج

 درخواست عدم پیروی پر خارج

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی اینٹی کرپشن نوٹسز کیخلاف درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی۔

جسٹس سردار اکبر علی ڈوگر نے درخواست پر سماعت کی،میاں اسلم اقبال کی طرف سے کوئی وکیل پیش نہیں ہوا ،جس پر عدالت نے درخواست بوجہ عدم پیروی خارج کردی۔ میاں اسلم اقبال نے 2023 میں اینٹی کرپشن کے طلبی نوٹس کیخلاف درخواست دائر کی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...