پارلیمنٹ میں شور مچانا مسئلے کا حل نہیں
ٹنڈومحمدخان(اے پی پی)پیپلزپارٹی کے ایم این اے و سابق وفاقی وزیر نوید قمر نے کہا ہے پارلیمنٹ کو خود ہاتھوں سے کمزور کرنا بہتر نہیں ہے۔
میڈیا سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا حکومت اور تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو پارلیمنٹ میں بیٹھ کر مذاکرات کے ذریعے اپنے اختلافات ختم کرنے چاہئیں، پارلیمنٹ میں لمبی تقریریں اور شور شرابہ مسئلے کا حل نہیں ہوتا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments