پاک حج ایپ سے متبادل درخواستوں کی وصولی کیلئے نیا ڈیجیٹل پورٹل متعارف

پاک حج ایپ سے متبادل درخواستوں کی وصولی کیلئے نیا ڈیجیٹل پورٹل متعارف

اسلام آباد (اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے پاک حج ایپ کے ذریعے متبادل درخواستوں کی آن لائن وصولی کیلئے نیا ڈیجیٹل پورٹل متعارف کرادیا۔

 جس کے تحت کوئی بھی کامیاب حج درخواست گزار اپنی جگہ کسی ناگہانی صورتحال کے پیش نظر اپنا متبادل نامزد کرسکتا ہے ، تاہم متبادل درخواست گزار کا حج پورٹل پر رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے ، تبادلے کی وجہ ، میڈیکل وجوہات اور وفات پانے والے حج درخواست گزار کا حج سرٹیفکیٹ وغیرہ ایپ پر اپ لوڈ کرنا لازم ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...