پاک فوج کا ضلع نیلم میں فری میڈیکل کیمپ، سینکڑوں مریضوں کا معائنہ
مظفرآباد(دنیا نیوز)پاک فوج نے ضلع نیلم کے دورافتادہ علاقے شونٹر ویلی میں فری میڈیکل کیمپ لگایا جس کے دوران 450 مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا۔۔۔
جن میں 97 مرد، 118 خواتین اور 235 بچے شامل تھے۔ تمام مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔وادی شونٹر کے مقامی افراد نے مفت طبی سہولیات کی فراہمی پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments