عبدالفتاح CCI، تہمینہ حبیب ڈپٹی سیکر ٹر ی اکنامک افیئرز تعینات
اسلام آباد (نیوز رپورٹر )وفاقی حکومت نے سیکر ٹر یٹ گروپ گریڈ 19 کے افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر د ئیے۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر گریڈ 19 کے افسر عبدالفتاح کو ڈ پٹی سیکر ٹر ی کونسل آف کامن انٹرسٹ (سی سی آئی) سیکر ٹر یٹ تعینات کر دیا گیا ، تقرری کی منتظر گریڈ 19 کی افسر تہمینہ حبیب کو ڈ پٹی سیکر ٹر ی اکنامک افیئرز ڈویژن تعینات کیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments