چھوٹے صوبے قومی ضرورت
پشاور(آئی این پی )پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ۔۔۔
اداروں کیساتھ لڑائی کا کوئی فائدہ نہیں، پارٹی لڑائی جھگڑے ختم کرکے مفاہمت کا راستہ اپنائے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ چھوٹے صوبے قومی ضرورت ہیں، ان کے قیام سے عوام کے بنیادی مسائل حل ہوں گے ۔ نئے صوبے بنانا تحریک انصاف کے منشور کا حصہ ہے ۔ ہم اصولی طور پر اس کے حامی ہیں، تاہم آئینی تقاضے پورے کیے جائیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments