ژوب میں ٹریفک حادثہ ، ایف سی بلوچستان نے تمام زخمیوں کو فوری ہسپتال پہنچایا

ژوب میں ٹریفک حادثہ ، ایف سی بلوچستان نے تمام زخمیوں کو فوری ہسپتال پہنچایا

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)ژوب میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 14افراد زخمی ہوگئے۔

 ایف سی بلوچستان کی کوئیک رسپانس ٹیم نے فوری پہنچ کر تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی ہسپتال پہنچایا ۔ ایف سی بلوچستان کی بروقت کارروائی کے باعث قومی شاہراہ این-50 کو ہرقسم کی ٹریفک کے لیے بحال کردیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...