شہباز شریف اور ترک صدر اردوان کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
ترکیہ: (دنیا نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے COP31 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ترکیہ کا دورہ کیا۔
دورہ ترکیہ کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ملاقات ہوئی۔
.jpg)
ملاقات میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال اور خطے میں امن و استحکام سے متعلق امور پر بھی گفتگو کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments