ڈوبتی کشتی بچانے کا واحد راستہ آئین پر عملدرآمد ہے :راجا ناصر

ڈوبتی کشتی بچانے کا واحد راستہ آئین پر عملدرآمد ہے :راجا ناصر

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ ڈوبتی کشتی کو بچانے کا واحد راستہ بات چیت اور آئین پر عملدرآمد ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں علامہ ناصر عباس نے کہا کہ ہم آئین کی پاسداری کے لیے آئے ہیں، آئین ایک عہد ہے ۔انہوں نے کہا کہ پشاور کی عدالت گئے ، بتایا جائے سہیل آفریدی اور سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کہاں ہیں ۔انہوں نے کہا ہمیں مل کر مسائل سے نکلنے کا سوچنا ہے اس وقت بھی سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنا اور فیصلہ کرنا ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...