دوریا عامر الیکشن کمیشن کی ترجمان مقرر

دوریا عامر الیکشن کمیشن  کی ترجمان مقرر

اسلام آباد (نیوز رپورٹر ) الیکشن کمیشن نے دوریا عامر کو الیکشن کمیشن کی ترجمان مقرر کر دیا ہے ۔۔

،الیکشن کمیشن کے مطابق  ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ الیکشنز ندیم قاسم کو بلدیاتی انتخابات کی حد تک ترجمان مقرر کیا گیا ہے جبکہ ڈائریکٹر میڈیا کوآرڈینیشن اینڈ آؤٹ ریچ دوریا عامر الیکشن کمیشن کے تمام سرکاری امور کے بارے میں ترجمان ہوں گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...