پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 2، 2 روپے لٹر کمی

 پٹرول اور ڈیزل کی قیمت  میں 2، 2 روپے لٹر کمی

اسلام آباد(نامہ نگار)حکومت نے آج کیلئے پٹرول اور ڈیزل مزید سستا کر دیا۔پیر کو اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 2روپے فی لٹر سستا کیا گیا ہے۔۔

جس کے بعد نئی قیمت 328روپے مقرر کر دی گئی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل بھی 2 روپے فی لٹر سستا کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 358روپے لٹر مقرر کر دی گئی ہے ۔ پٹرول اور ڈیزل کی یہ قیمتیں 17نومبر کیلئے ہوں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...