29نومبر کو ہرصورت احتجاج ہوگا
حیدر آباد (بیورو رپورٹ)سندھ ترقی پسند پارٹی (ایس ٹی پی) کے سربراہ ڈاکٹر قادر مگسی نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں اپنے خطاب کے دوران کہا ہے کہ ہم نے سب سے پہلے 29 نومبر کو کراچی میں احتجاج کا اعلان کیا تھا۔۔۔
ایم کیو ایم والوں نے شرارت کرتے ہوئے اسی تاریخ کو اپنے احتجاج کا اعلان کر دیا۔ ہم ہر صورت کراچی میں جمع ہوں گے ، سندھ کا بچہ بچہ 29 نومبر کو کراچی پہنچے گا اور مختلف اضلاع سے لوگ کراچی آئیں گے۔ ہم ہر صورتحال کراچی پہنچیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments