پٹرول مزید 3روپے سستا ڈیزل کی قیمت برقرار

پٹرول مزید 3روپے سستا  ڈیزل کی قیمت برقرار

اسلام آباد(نامہ نگار)حکومت نے آج بدھ کے لئے پٹرول کی قیمت میں کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔

منگل کو اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3روپے فی لٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 325روپے مقرر کر دی گئی ۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 358روپے فی لٹر پر برقرار رکھی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...