ایمرجنسی، فوج طلبی، ایم پی او کیسز خیبر پختونخوا بار کونسل کی فریق بننے کیلئے درخواست، جواب کیلئے مہلت

ایمرجنسی، فوج طلبی، ایم پی او کیسز خیبر پختونخوا بار کونسل کی فریق بننے  کیلئے درخواست، جواب کیلئے مہلت

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ، فوج طلب کرنے اور تھری ایم پی او کے مقدمات کے علاوہ پشاور ہائیکورٹ کو آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت دیگر مقدمات کی سماعت کی اجازت دے دی۔

وفاقی آئینی عدالت نے تھری ایم پی او کیس میں 16 نومبر کی سماعت کے جاری تحریری حکمنامے کے مطابق خیبر پختونخوا بار کونسل نے مقدمے میں فریق بننے کی درخواست دائر کی، درخواست گزاروں کے وکیل نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت طلب کی۔ عدالت نے استدعا منظور کر کے جواب جمع کرانے کیلئے وقت دے دیا۔ سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...