بلوچستان کے سابق وزیر عبدالرحمن کھیتران لاہور ایئر پورٹ پر آف لوڈ
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر عبدالرحمن کھیتران کو لاہور ایئر پورٹ پر آف لوڈ کر کے شارجہ جانے سے روک دیا گیا۔
سردار عبد الرحمن کھیتران کو نام پی این ایل آئی لسٹ میں نام ہونے پر ایف آئی اے نے امیگریشن کاؤنٹر پر روکا اور واپس گھر بھیج دیا۔ سابق صوبائی وزیر کے خلاف کوئٹہ میں مقدمہ درج ہے ، پی این ایل آئی لسٹ سے نام نکلوائے بغیر سابق صوبائی وزیر بیرون ملک سفر نہیں کر سکتے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments