نئے صوبوں کا معاملہ جتنا متنازعہ بنادیا ،اسکا حل ریفرنڈم ہی ہے :رانا ثنااللہ

نئے صوبوں کا معاملہ جتنا  متنازعہ بنادیا ،اسکا حل  ریفرنڈم ہی ہے :رانا ثنااللہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا معاملہ جتنا متنازعہ بنادیا گیا ہے، اس کا حل ریفرنڈم میں ہی ہے۔

ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ موجودہ بحرانی کیفیت میں عوام سے رائے لینے میں کوئی حرج نہیں ہے ، نئے صوبوں کے معاملے کا حل ریفرنڈم میں ہے ۔ بلاول بھٹو ریفرنڈم پر خون کی ندیاں بہانے کی بات کر رہے ہیں جبکہ بعض لوگ دعویٰ کرتے ہیں کہ 83 فیصد عوام نئے صوبوں کے حق میں ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...