چارسدہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ پولیس اہلکار شہید، والد زخمی

چارسدہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ  پولیس اہلکار شہید، والد زخمی

چارسدہ(آئی این پی )چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، والد زخمی ہوگئے ۔ تھانہ تنگی کی حدود میں واقع قارون شاخ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے مہمند پولیس کے اہلکار نوشاد اور ان کے والد سردار حسین کو نشانہ بنایا، زخمی سردار حسین کو طبی امداد کے لیے پشاور منتقل کر دیا گیا۔

چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، والد زخمی ہوگئے ۔ تھانہ تنگی کی حدود میں واقع قارون شاخ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے مہمند پولیس کے اہلکار نوشاد اور ان کے والد سردار حسین کو نشانہ بنایا، زخمی سردار حسین کو طبی امداد کے لیے پشاور منتقل کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...