گولڈکپ فٹبال میں آج د ومیچوں کے فیصلے ہونگے
بارہویں کونکا کیف گولڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں آج مزید دو میچوں کے فیصلے ہوں گے ۔ امریکہ میں جاری ایونٹ میں ٹیموں کے درمیان دلچسپ و سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔پہلے میچ میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو کی ٹیم ہیٹی کے مدمقابل ہو گی جبکہ دوسرا میچ ہونڈرس اور ایل سلوا ڈور کے درمیان کھیلا جائے گا۔
نیویارک (اے پی پی)بارہویں کونکا کیف گولڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں آج مزید دو میچوں کے فیصلے ہوں گے ۔ امریکہ میں جاری ایونٹ میں ٹیموں کے درمیان دلچسپ و سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔پہلے میچ میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو کی ٹیم ہیٹی کے مدمقابل ہو گی جبکہ دوسرا میچ ہونڈرس اور ایل سلوا ڈور کے درمیان کھیلا جائے گا۔