وشواناتھ آنند سے سیارہ منسوب

وشواناتھ آنند سے سیارہ منسوب

بھارت کے شطرنج گرینڈ ماسٹروشواناتھ آنند سے ایک چھوٹے سیارے کو منسوب کردیا گیا ہے ۔ انٹرنیشنل ایسٹرو نامیکل ایسو سی ایشن نے 1988ء میں ....

نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک) بھارت کے شطرنج گرینڈ ماسٹروشواناتھ آنند سے ایک چھوٹے سیارے کو منسوب کردیا گیا ہے ۔ انٹرنیشنل ایسٹرو نامیکل ایسو سی ایشن نے 1988ء میں مریخ اور مشتری کے درمیان دریافت ہونے والے سیارے کو ان کا نام دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں