لاہور بورڈ انٹر کالجیٹ ہاکی ٹورنامنٹ پنجاب کالج نے جیت لیا

لاہور بورڈ انٹر کالجیٹ ہاکی ٹورنامنٹ پنجاب کالج نے جیت لیا

لاہور بورڈ انٹرکالجیٹ ہاکی ٹورنامنٹ پنجاب کالج نے جیت لیا۔

لاہور(سپورٹس رپورٹر)فائنل میں زبردست مقابلے کے بعد سپیرئیر کالج کوصفر کے مقابلہ میں ایک گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹورنامنٹ میں صرف آٹھ کالجز کی شرکت پر لاہور بورڈ کی انتظامیہ نے ناراضگی کا اظہارکیا۔گزشتہ روز کھیلے گئے فائنل میچ میں پنجاب کالج نے سپیریئر کالج کے خلاف پہلے ہاف میں گول کرکے برتری حاصل کی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔ بورڈ ترجمان کا کہنا تھا کہ وہ سال بھر ایونٹس منعقد کراتے ہیں جن میں کالجز کی شرکت معمولی ہوتی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں