لیوک ٹیرینٹ پرچھ ماہ کی پابندی عائد

 لیوک ٹیرینٹ پرچھ ماہ کی پابندی عائد

آسٹریلین گھڑ سوار لیوک ٹیرینٹ پر سماجی دوری سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی اور مخالف رائیڈر لاری کاسیڈی پر ریس کے بعد سر سے حملہ کرنے پرچھ ماہ کی پابندی عائد کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق لیوک ٹیرینٹ نے بدزبانی کرتے ہوئے ہیلمٹ پہن کرلاری کاسیڈی کی ناک کو نشانہ بنایا جس سے وہ زخمی ہوئے

ایڈیلیڈ (اسپورٹس ڈیسک) آسٹریلین گھڑ سوار لیوک ٹیرینٹ پر سماجی دوری سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی اور مخالف رائیڈر لاری کاسیڈی پر ریس کے بعد سر سے حملہ کرنے پرچھ ماہ کی پابندی عائد کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق لیوک ٹیرینٹ نے بدزبانی کرتے ہوئے ہیلمٹ پہن کرلاری کاسیڈی کی ناک کو نشانہ بنایا جس سے وہ زخمی ہوئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں