اقراء یونیورسٹی میں آج سے دو روزہ فزیکل ایجوکیشن کانفرنس کا انعقاد

اقراء یونیورسٹی میں آج سے دو روزہ فزیکل ایجوکیشن کانفرنس کا انعقاد

پاکستان کی پہلی فزیکل ایجوکیشن ،صحت اور کھیلوں کی دو روزہ کانفرنس کا آج سے اقراء یونیورسٹی میں کیا جا رہا ہے جس کا مقصد ملک بھر کی تمام اسپورٹس کمیونٹی کو یکجا کرنا ہے تاکہ علاقائی اور قومی یونیورسٹی انفرا اسٹرکچر تیار کیا جا سکے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کھیلوں کے فروغ کیلئے منعقدہ اس کانفرنس میں 400 سے زائد اسکولز اور یونیورسٹیوں کے کوچز ، اسپورٹس ڈائریکٹرز ، معززین ، یوتھ ایتھلیٹس اور سندھ کی بہترین یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز شرکت کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں