موقع ملا تو اداکاری کی دْنیا میں قدم ضرور رکھوں گا:براوو

موقع ملا تو اداکاری کی دْنیا  میں قدم ضرور رکھوں گا:براوو

ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر ڈوائن براوو نے کہا کہ موقع ملا تو اداکاری کی دْنیا میں قدم ضرور رکھوں گا

ابو ظہبی (سپورٹس ڈیسک)براوو نے بالی ووڈ میں کام کرنے کے حوالے سے کہا کہ مجھے شاہ رخ خان بہت پسند ہیں اور میں یقینی طور پر ایک دن اْن کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہوں۔ شاہ رخ خان کے بعد رنویر سنگھ، میرے پسندیدہ اداکار ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں