ٹیسٹ سیریز کیلئے گرین شرٹس کی بھرپور تیاریوں کا آغاز

ٹیسٹ سیریز کیلئے گرین شرٹس  کی بھرپور تیاریوں کا آغاز

قومی کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کیخلاف کل سے شروع ہونیوالی دو ٹیسٹ میچزکی سیریز کیلئے گزشتہ روز بھرپور تیاریوں کا آغاز کر دیا

چٹاگانگ(سپورٹس ڈیسک) جسمانی ورزشوں کے بعد سخت فیلڈنگ سیشن کیا گیا جبکہ کوچز کی زیرنگرانی سلپ کیچنگ اور گراؤنڈ فیلڈنگ پر خاص توجہ دی گئی ، باؤلرز اور بیٹرز کو نیٹ پر اپنی صلاحیتیں بہتر بنانے کا موقع دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں