حارث رؤف پھر بگ بیش کھیلیں گے

حارث رؤف پھر بگ  بیش کھیلیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف ایک بار پھر آسٹریلوی ٹی ٹونٹی لیگ بگ بیش کھیلیں گے

میلبورن (سپورٹس ڈیسک)وہ میلبورن سٹارز کی نمائندگی کریں گے ۔ کوچ سٹارز ڈیوڈ ہسی کے مطابق لاہور قلندرز کے سید فریدون ڈیبیو کر چکے ہیں اور اس سیزن میں اب حارث روف بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے ان کی وجہ سے باؤلنگ کی کوالٹی اور انرجی بڑھے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں