ایشیز سیریز، جیمز اینڈرسن پہلے ٹیسٹ سے باہر

ایشیز سیریز، جیمز اینڈرسن  پہلے ٹیسٹ سے باہر

انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے

برسبین (سپورٹس ڈیسک)برطانوی میڈیا کے مطابق جیمز اینڈرسن پنڈلی کی انجری کا شکار ہیں۔دوسری جانب انگلش بورڈ نے بتایا کہ جیمز کا پہلا ٹیسٹ نہ کھیلنا ورک لوڈ مینجمنٹ کا حصہ ہے ۔ای سی بی کے مطابق جیمز اینڈرسن کی انجری کا کوئی مسئلہ نہیں ہے وہ فٹ ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں