آصف علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

آصف علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز آصف علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے ۔

آصف علی کی بیٹی کی پیدائش کی اطلاع آل راؤنڈر شاداب خان نے سوشل میڈیا پر دی۔شاداب خان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی اور آصف علی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘آپ کو اور بھابھی کو بیٹی کی پیدائش پر بہت مبارک ہو۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں