دو روزہ جونیئر آرچری ایونٹ کا انعقاد
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)جونیئر چیمپ آرچری ٹورنامنٹ 19 اور 20 نومبر کو النادی البرہانی اسپورٹس سینٹر پر شروع ہوگا جس کے پہلے روز کوالیفائنگ راؤنڈز جبکہ دوسرے روز تمام کیٹگریز کے فائنلز کھیلے جائیں گے ۔
جونیئر چیمپ آرچری ٹورنامنٹ 19 اور 20 نومبر کو النادی البرہانی اسپورٹس سینٹر پر شروع ہوگا جس کے پہلے روز کوالیفائنگ راؤنڈز جبکہ دوسرے روز تمام کیٹگریز کے فائنلز کھیلے جائیں گے ۔