نیمار جونیئر انجری میں مبتلا

نیمار جونیئر انجری میں مبتلا

پیرس (اسپورٹس ڈیسک ) پیر س سینٹ جرمین کے برازیلین اسٹار نیمار جونیئر ٹانگ کی انجری میں مبتلا ہوگئے۔

 جس کے باعث وہ فرنچ فٹ بال ون لیگ میں ٹولوس ایف سی کیخلاف میچ میں حصہ نہیں لے سکے تاہم ٹیم مینجمنٹ کو توقع ہے کہ وہ آئندہ ہفتے اسکواڈ کے ساتھ دوبارہ ٹریننگ کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں