عثمان خان یو اے ای میں کھیل کر مطمئن

عثمان خان یو اے ای میں کھیل کر مطمئن

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ قائم کرنے والے جارحانہ بیٹر عثمان خان یو اے ای میں کھیل کر مطمئن ہیں جن کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کیلئے نہیں کھیلنا چاہتے جہاں ان کی صلاحیتوں کو نظر انداز کردیا گیا تھا۔

پی ایس ایل میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ قائم کرنے والے جارحانہ بیٹر عثمان خان یو اے ای میں کھیل کر مطمئن ہیں جن کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کیلئے نہیں کھیلنا چاہتے جہاں ان کی صلاحیتوں کو نظر انداز کردیا گیا تھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں