فرنچ اوپن:سوائیٹک کا کامیاب دفاع

فرنچ اوپن:سوائیٹک کا کامیاب دفاع

پیرس(اسپورٹس ڈیسک)سال کے دوسرے گرینڈ سلم فرنچ اوپن کا ویمنز سنگل ٹائٹل ٹاپ سیڈ پولینڈ کی ایگا سوائیٹک نے جمہوریہ چیک کی کیرولینا۔۔

 موچووا کو چھ،دو،پانچ،سات اور چھ،چار سے مات دے کراپنے اعزاز کا دفاع کرنے کے ساتھ ٹاپ رینکنگ بھی برقرار رکھی ۔یہ چار سال میں ان کا تیسرا جبکہ مجموعی طور پر چوتھا اہم ٹائٹل بھی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں