کوہ پیما محمد حسن جاں بحق ہو گئے

کوہ پیما محمد حسن جاں بحق ہو گئے

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما محمد حسن برفانی تودے میں دب کر جاں بحق ہوگئے ۔موصولہ اطلاعات کے مطابق حادثے کے شکار کوہ پیما محمد حسن کا تعلق ضلع شگر سے تھا۔

کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما محمد حسن برفانی تودے میں دب کر جاں بحق ہوگئے ۔موصولہ اطلاعات کے مطابق حادثے کے شکار کوہ پیما محمد حسن کا تعلق ضلع شگر سے تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں